
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمین بنانے کے بعد انسان کو اپنا خلیفہ بنا کر دنیا میں بھیجا تاکہ وہ اس کی عبادت کرے، اچھے کام کرے اور برے کاموں سے دور رہے۔ لیکن پھر اللہ نے انبیاء کیوں بھیجے؟ دادی جان نے احمد اور صوفیہ کے سوالوں کے کیا جوابات دیے؟ احمد اور صوفیہ کی دنیا میں چل کر جانتے ہیں۔