
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کسی جنگل میں گرجو نام کا ایک ظالم شیر رہا کرتا تھا، جس کے خوف سے جنگل کے جانور ہر وقت کانپتے رہتے۔ گرجو شیر ہر روز کسی نہ کسی جانور کو مار کر کھا جاتا۔ مگر ایک دن بی لومڑی نے سب جانوروں کو گرجو شیر سے بچنے کی ایک ترکیب بتائی۔ کیا جانوروں نے بی لومڑی کی تجویز پر عمل کیا؟ پونوخرگوش کی کس بات پر گرجو بے حد غصہ تھا؟ گوجہ شیر کون تھا اور اس نے پونو خرگوش سے کیا کہا؟ گرجو شیر کا انجام کیا ہوا؟ چلیں ’’نام ہے میرا گرجو شیر‘‘ پڑھ کر جانتے ہیں۔