
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Story with lesson
ریاض صاحب اپنی والدہ اور بیوی کے ساتھ مری میں رہتے تھے۔ ان کے تین بیٹے بیرونِ ملک رہائش پذیر تھے، مگر اسلام آباد میں ان کے گھر موجود تھے، جو انہوں نے کرایے پر دے رکھے تھے۔ کرایہ وصول کرنے کے لیے ریاض صاحب ہر ماہ اسلام آباد جاتے تھے۔ ان میں سے ایک گھر میں یعقوب صاحب رہتے تھے، جن کا بیٹا عمر میڈیکل کا طالب علم تھا۔ ریاض صاحب نے یعقوب صاحب اور ان کے بیٹے کی کس طرح مدد کی؟ بدلے میں عمر نے یعقوب صاحب کا احسان کیسے چکایا؟ کیا عمر واقعی ایک فرض شناس لڑکا تھا؟ جاننے کے لیے یہ کہانی ضرور پڑھیں۔