
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral, Story with lesson
عید وہ خوشیوں بھرا تہوار ہوتا ہے جس دن نئے کپڑے اور نئے جوتے پہننے کی ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے۔ انیسہ کی بھی یہی خواہش تھی کہ وہ اپنے بچوں کے لیے نئے کپڑے اور جوتے لے پائے۔ کیا انیسہ اپنے بچوں کی یہ خوشی پوری کر پائے گی؟ کیا ارسلان اور منی عید پر نئے کپڑےاور جوتے پہن پائیں گے یا غربت کے باعث ان کی یہ معصوم خواہش ان کے دل میں ہی رہ جائے گی؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔