
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Family, Moral
کسی جنگل میں ایک بکری اپنے بچوں کے ساتھ چھوٹے سے گھر میں رہتی تھی ۔ ایک دن بکری کھانا لینے گئی ۔ بکری کے جانے کے بعد مکار بھیڑیے نے کیسے بچوں کو بہلا پھسلا کر کھا لیا ؟ جب بکری کو پتہ چلا تو بکری نے بچوں کا بدلہ کیسے لیا ؟ آخر کیسے مکار بھیڑیا اپنے انجام کو پہنچا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔