
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral,
گاؤں کے ایک گھر کی چھت پر سارسوں نے اپنا خوبصورت گھونسلہ بنا رکھا تھا۔ ماں اور باپ سارس اپنے ننھے بچوں کو سردیوں سے بچانے اور اُڑنا سکھانے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ لیکن نیچے گلی میں چند شرارتی بچے ان بےچارے ننھے سارسوں کا مذاق اُڑاتے اور اُنہیں ڈرانے والا گیت گاتے رہتے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا سارس کے بچے ان بدتمیز لڑکوں سے بدلہ لیں گے یا انہیں معاف کر دیں گے؟اور کیا وہ واقعی اُڑنا سیکھ پائیں گے جیسے اُن کی ماں چاہتی ہے؟یہ جاننے کے لیے آئیے، اس خوبصورت کہانی ’’ماں کی نصیحت‘‘ کو پڑھتے ہیں اور سارسوں کے دلچسپ سفر میں اُن کے ساتھ چلتے ہیں۔