
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale, Fable, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Classic
پرانے زمانے کی بات ہے کہ ناروے میں ایک بڑھیا رہتی تھی ۔ اس بڑھیا کی بہت ساری بطخیں تھیں۔ ان بطخوں کی دیکھ بھال اس سے اکیلے نہیں ہوتی تھی اس لیے بڑھیا ایک دن رکھوالن کی تلا ش میں نکلی ۔ راستے میں اسے ریچھ ،بھیڑیا اور لومڑی ملی ، بڑھیا نے ان میں سے لومڑی کو رک لیا ۔ کیالومڑی اچھے سے دیکھ بھلا کر پائی؟ کیا لومڑی نے یہاں بھی اپنی چالاکی دکھائی؟لومڑی کا انجام جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔