
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
جب عمر نے کاشف کے نئے چمک دار جوتے دیکھے تو اس کے دل میں بھی ویسا ہی جوتا خریدنے کی خواہش جاگ اٹھی۔ لیکن جب اس نے بابا سے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا تو انہوں نے اسے ایک دلچسپ بات سمجھائی کہ ہر پسند کی چیز ضرورت نہیں ہوتی۔ کیا عمر خواہش اور ضرورت میں فرق سمجھ پائے گا؟ اس کے بابا نیا جوتا خریدنے کے لیے کیا شرط رکھیں گے؟ چلیں، کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔