
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Fable, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Moral
شہر کے بیچوں بیچ ایک شہزادے کا مجسمہ آویزاں تھا ۔وہ سونے اور ہیرے سے بنا تھا۔شہزادے نے کیسے اپنے شہر کے غریب لوگوں کی مدد کی؟ابابیل کیسے اس کا دوست بنا ؟کیا شہزادہ ہمیشہ خوش باش رہا؟ شہزادے کی رحم دلی جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔