
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Mystery, Moral
Keywords: Action, Classic, Friendship
کیا آپ نے کبھی کسی خرگوش اور کچھوےمیں دوڑ کا مقابلہ ہوتا دیکھا ہے؟ اس کہانی میں ایسا ہی ہوا۔ سوال یہ ہےکہ کیا خرگوش اپنی تیز رفتار ی کےسبب کچھوےکو ہرا پائے گا یا کچھوا اپنی ہمت اور لگاتار کوشش سے دوڑ جیت جائے گا؟ کیا مسلسل محنت اور لگن کامیابی کی کنجی ہے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔