
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers, Story with lesson
ایک لڑکے کی ماں نے اس کے لیے ایک سبز اور سنہرا سوٹ تیار کیا ۔ یہ سوٹ اتنا شاندار تھا کہ وہ اسے ہر وقت پہنے رکھنا چاہتا تھا ۔اس کی ماں نےیہ سوٹ اس کی شادی کے لیے تیار کیا تھا ۔ سوٹ کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اس کی ماں نے کیا احتیا طی تدابیر اختیا رکیں؟ ایک رات ایسا کیا ہوا کہ وہ لڑکا چاندنی رات میں سوٹ پہن کر گھر سے نکل پڑا ؟ لڑکا اگلی صبح کہاں پایا گیا ؟اُس پر اسراررات کا راز جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔