
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Family
کسی زمانے میں ایک پستہ قد بوڑھی عورت اپنے بے شمار بچوں کے ساتھ ایک بہت بڑے جوتے میں رہتی تھی۔ وہ اپنے بچوں سے بے حد محبت کرتی تھی اور اس کے بچے بھی اس کی عزت کرتے اور اسے خوش رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے تھے۔ مگر وہ عورت ہمیشہ سے اس جوتے میں نہیں رہتی تھی، بلکہ پہلے اپنے شوہر کے ساتھ ایک پیارے سے گھر میں رہتی تھی۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ وہ گھر چھوڑ کر جوتے میں رہنے پر مجبور ہو گئی؟ اس کا شوہر جو جنگل میں لکڑیاں کاٹنے گیا تھا، کیوں واپس نہ آ سکا؟ کیا بوڑھی عورت کے بچے اپنے باپ کو ڈھونڈ پائیں گے؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔