
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
عمر کو ہر جمعہ جیب خرچ ملا کرتا تھا، اسی لیے اسے جمعہ کا دن بہت پسند تھا۔ اس بار بھی بابا نے اسے 500 روپے دیے، اور اس نے فوراً چپس، جوس اور چاکلیٹ خریدنے کا منصوبہ بنا لیا۔ دوسری طرف اس کی بہن حرا نے پہلے کچھ رقم اپنی گلک میں محفوظ کر لی۔مگر جب اسکول میں بک فیئر لگنے کا اعلان ہوا تو عمر کو احساس ہوا کہ اس کے پاس اپنی پسند کی کتاب خریدنے کے لیے کافی پیسے نہیں ہیں۔ اب وہ کیا کرے گا؟ دادا جان کیسے اس کی رہنمائی کریں گے؟ کیا ہمیں اپنا سارا جیب خرچ ایک ہی دن میں خرچ کر دینا چاہیے؟ چلیں یہ سبق آموز کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔