
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Poem
Keywords: Bedtime Stories, Poems, Moral
اس کتاب میں شاعرِ مشرق اور مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبال کے شعری مجموعے، بال ِجبریل کی چند شاہ کار نظموں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ قارئین کی رہنمائی کے لیے مشکل الفاظ کے معانی بھی شامل کیے گئے ہیں ۔