
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
احمد اور صوفیہ اپنے پسندیدہ کارٹون دیکھنے میں مگن تھے جب مسجد سے اذان کی آواز بلند ہوئی۔ دونوں نے نہایت ادب اور احترام سے اذان سنی اور پھر وضو کرنے چلے گئے۔ کیا احمد باجماعت نماز پڑھنے کے لیے اپنے ابوجان کے ساتھ مسجد گیا؟ مسجد میں نماز پڑھنے کا زیادہ ثواب کیوں ہے؟ سورج غروب ہونے کے بعد کون سی نماز پڑھی جاتی ہے؟ کیا صوفیہ نے اپنی امی کے سوالات کے درست جواب دیے؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔