
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable,
Keywords: Family, Friendship, Bedtime Stories,
کسی باغ میں ایک بلبل نے گھونسلا بنا رکھا تھا۔ ایک دن دانہ چنتے چنتے اسے رات ہو گئی ۔ اس کے بچے اکیلے اور بھوکے تھے۔اس اندھیرے میں بلبل کی مدد کس نے کی؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔