
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کسی گاؤں میں شیخ چلی نام کا ایک بنیا رہتا تھا جو نہایت سست اور کام چور تھا۔ اسے ہر وقت شیخی بگھارنے اور بڑے بڑے خواب دیکھنے کا شوق تھا۔ ایک دن ایک اشرفی کے لالچ میں وہ انڈوں کی ایک ٹوکری سر پر اٹھا کر منزل کی طرف روانہ ہوا، مگر راستے میں اپنے خوابوں کی دنیا میں ایسا کھویا کہ ایک لمحے میں سب کچھ برباد کر دیا۔ آخر ایسا کیا ہوا کہ انڈوں کی ٹوکری کبھی منزل تک نہ پہنچ سکی؟ شیخ چلی کو جرمانہ کیوں ادا کرنا پڑا؟ لوگوں نے شیخ چلی کی پٹائی کیوں کی؟چلیں، یہ دلچسپ کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔