
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Fairytale, Historical Fiction
Keywords: Action, Bedtime Stories, Story with lesson
حاتم سفر کرتے ہوئے جب ہندوستان سے گزرا تو وہاں کی کون سی رسم عجیب لگی؟ وہاں کے لوگوں کی کس عادت سے حاتم متاثر ہوا؟وہاں سے آگے چلا تو ، ایک خطر ناک بلا جس کے ڈر سے پورا ملک ویران پڑا تھا ،حاتم نے اس کو کیسے مارا ؟ آخر کار کیا حاتم کوہِ ندا کی خبر لایا ؟ جانیے اس کہانی میں ۔