
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
نجف کی فطرت میں تجسس کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ اس کے اسکول کے پیچھے ایک گھنا جنگل تھا، جہاں جانے سے ہر بچہ ہچکچاتا تھا، کیونکہ وہاں کے درخت آپس میں سرگوشیاں کرتے ہوئے دکھائی دیتے تھے۔ مگر ایک دن نجف ہمت کرکے اکیلا ہی جنگل میں چلا گیا۔ نجف نے وہاں کیا دیکھا؟ کیا واقعی وہ ایک جادوئی جنگل تھا، اور وہاں کے درخت آپس میں باتیں کرتے تھے؟ کیا درخت بھی انسانوں کی طرح سانس لیتے ہیں؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔