
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
گڈو اور پپو دونوں جڑواں بھائی تھے،ہم شکل ہونے کے ساتھ ساتھ حد سے زیادہ شرارتی بھی تھے۔ پورے محلے، اسکول اور گھر والوں کی ناک میں دم کیے رکھتے۔ اگر کوئی سمجھاتا توایک مخصوص جملہ’’ہم تو مذاق کررہے تھے ‘‘ بول دیتے ۔ ان کی غلطیوں کی سزا ان کے والد کو ملی ، کیسے ؟کیا وہ اپنی حرکتوں پر شرمند ہ تھے ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔