
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, fantasy, Moral, Thrillers
امتحان میں کامیابی پر سلیم کو ایک خوبصورت گھڑی تحفتاًملتی ہے، لیکن اچانک وہ کہیں گم ہو جاتی ہے؟ کیا یہ کسی کی شرارت ہے یا پھر واقعی سلیم نے اپنی گھڑی گما دی ہے؟کیا اس کی گھڑی گھر میں ہی کہیں موجود ہو گی یا پھر کہیں باہر گر گئی ہو گی؟ کیا سلیم اپنی پسندیدہ گھڑی ڈھونڈ پائے گا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔