
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Historical Fiction, Fable
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Friendship
ایک آدمی کےپا س ایک گھوڑا تھا ۔ گھوڑا جب بوڑھا ہو گیا تو مالک نے اسے گھر سے نکال دیا ۔ گھوڑے کو ایک شرط پہ گھر رہنے کی اجازت ملی ۔ وہ شرط کیا تھی؟کیا گھوڑا اپنے مالک کی شرط پوری کر پایا ؟لومڑی نے کیسے گھوڑے کی مدد کی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔