
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک جنگل میں بہتی صاف ندی میں دو سارس، شالو اور جالو رہا کرتے تھے۔ ان کے ساتھ ایک کچھوا، گھوچو بھی رہتا تھا جو کافی کاہل اور باتونی تھا۔ وہ سب وہاں کافی خوش تھے۔ کچھ عرصہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے ندی کا پانی سوکھ گیا جس کی وجہ سے دونوں سارس بہت پریشان رہنے لگے کہ اب وہ کھانا کہاں سے حاصل کریں گے۔ شالو اورجالو نے اس مشکل سے نکلنے کےلیے کیا فیصلہ کیا؟ گھوچو کچھوے نے اپنے دوستوں سے کیا کہا؟ ایسا کیا ہوا کہ گھوچو کچھوا بچوں کے نرغے میں جا پھنسا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔