
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Historical Fiction, Moral
Keywords: Classic, Moral, Story with lesson
ایک بار اکبر بادشاہ نے بیر بل کی غیر موجودگی میں درباریوں سے سوال کیا کہ دنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ۔تمام درباریوں نے اس بارے میں پتہ کرنے کی ایک دن کی مہلت مانگی ۔ درباریوں نے جب بیر بل سے مدد مانگی تو اس نے کیا شرط رکھی؟ کیا بیر بل درست جواب دے پایا؟ اس سوال کا جواب جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔