
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو آدمی کسی شہر سے لاہور جا رہے تھے ۔ ایک شخص گدھے پر سوار تھا اور دوسرا گھوڑے پر ۔روانہ ہوتے ہوئے گدھے پر سوار شخص نے کہا کہ ہمیں مل کر سفر کرنا چاہیے اس سے رفاقت بھی اچھی رہے گی اور سفر بھی اچھا گزرے گا ۔ مگر سوار خان(گھڑسوار) نے اس تجویز کو پسند نہ کیا۔ آخر سوار خان نے ایسا کیا کہا کہ اسے اپنے گھوڑے سے ہاتھ دھونا پڑے؟آئیے گھڑ سوارکا انجام جاننےکے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔