
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Classic
یہ کہانی محبت کے اصل اور سب سے بلند روپ کو ایک علامتی گلاب میں ڈھال کر دکھاتی ہے۔ محل میں ہزاروں حسین گلاب کھلے تھے مگر ملکہ کو زندگی صرف اسی گلاب سے مل سکتی تھی جس میں محبت کی سب سے پاکیزہ جھلک تھی۔ شاعر، ماں اور بشپ سب نے اپنے اپنے گلاب پیش کیے مگر اصل گلاب تب سامنے آیا جب ننھے شہزادے نے کتاب سے وہ الفاظ پڑھے کہ سب سے بڑی محبت وہ ہے جو جان کی قربانی دیتی ہے۔کیا واقعی دنیا کا سب سے حسین گلاب وہی ہے جو قربانی اور ایثار کی خوشبو سے کھلتا ہے؟یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔