
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک صبح جب بھولو میاں اسکول جانے کے لیے اٹھے تو اپنے کمرے کے فرش پر ایک چھوٹا سا ڈریگن دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ بھولو میاں کو وہ بہت چھوٹا لگا اور وہ فوراًاپنی امی کو بتانے ان کے پاس گئے ، لیکن امی جان نے کہا کہ ڈریگن وریگن کچھ نہیں ہوتا۔ کیا بھولو کی امی نے درست کہا؟ لیکن اگر واقعی ڈریگن نہیں ہوتا تو بھولو میاں کے میٹھے پراٹھے کون کھا گیا؟ امی جان کو گھر کی صفائی کرنے میں اتنی مشکل کیوں پیش آئی ، اور تو اور بھولو کاگھر اچانک کہاں غائب ہوگیا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔