
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
صوفیہ اور احمد کے تایا جان ان کے گھر آئے ہوئے تھے۔ دونوں بچے ان کے پاس آ کر بیٹھےتو تایا جان نے انہیں کلمہ شہادت کے بارے میں بتایا کہ کلمہ شہادت اسلام کی کنجی اور پہلا رکن ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس کلمہ کے دو حصے ہیں، وہ دو حصے کون سے ہیں؟ اسلام میں داخل ہونے کی کیا شرط ہے؟ کلمہ شہادت سے کیا مراد ہے؟ آئیے احمد اور صوفی کے ساتھ مل کر جانتے ہیں۔