
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Moral, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Fun, Friendship
ایک مینڈکی انجی جو ایک تالاب میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتی تھی ۔ مینڈکی انجی گھر بھر کی لاڈلی تھی ۔ ایک بار مینڈکی کو زکام ہو گیا سب نے الگ الگ نسخے بتائے آخر کس کے نسخے پر مینڈکی نے عمل کیا ؟ایک گلہری جو کہ بہت پیاری لیکن سست تھی ۔ وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ پھرتی یا سوئی رہتی اس عادت سے امی ہمیشہ خفا رہتی ۔ مگر ایسا کیا ہوا کہ گلہری پھرتی سے کام کرنے لگی اور امی بھی خوش ہو گئی؟ ٹنکو ،منکو اور پنکی بہت شرارتی چوہے تھے ۔ ان کو امی سے بہت ڈانٹ پڑتی مگر باز نہ آتے ۔ایک دن ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ تینوں نے خطرناک شرارتوں سے ہمیشہ کےلیے توبہ کر لی ؟ ان تمام سوالوں کے جوابات جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔