
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Action
ایک دن شام کے وقت ڈھول والا دریا کے کنارے ٹہل رہا تھاکہ اسے وہاں ایک ڈبیا ملی اور اس ڈبیا کو وہ اپنے ساتھ گھر لے آیا۔ڈبیا کس کی تھی اور اس میں کیا تھا ؟رات کوڈھول والے کو کیسی آوازسنائی دی؟کیاوہ اس ڈبیا کا راز جان پایا ؟اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے۔