
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Fairytale, Adventure
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Story with lesson
ایک دن عمر و دو درختوں کے درمیان جھولا ڈال کر سو رہا تھا ۔ کسی آہٹ سے اس کی آنکھ کھلی تو درخت اس کو اٹھا کر بوڑھے برگد کے پاس لے جا رہے تھے۔ درختوں نے عمرو عیار سے انسانوں کی کیا شکایت کی ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔