
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Action, Family
احمد کو سائیکل چلانے کا بہت شوق تھا لیکن اس کے پاس سائیکل نہیں تھی۔ ان کی گلی میں نئی دکان کھلی تھی جس میں سائیکل کرائے پر دی جاتی۔ احمد نے ایک دن سائیکل کرائے پر لی تو وہ چوری ہو گئی؟ وہ سائیکل کس نے چرائی؟کیا وہ سائیکل مل گئی؟ اور اس سائیکل کے بدلے میں دکاندار نے احمد کے ساتھ کیساسلوک کیا ؟یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔