ایک لڑکی جس کے ماں نے مرتے ہوئے اس کو نصیحت کی کہ ہمیشہ اچھی بن کر رہنا ؛ اس کانام سنڈریلا تھا ۔ اس کی سوتیلی بہنیں اور ایک سوتیلی ماں تھی۔وہ بہت ظالم تھی۔وہ سنڈریلا کے ساتھ کیسا سلوک کرتی تھی؟کیا سنڈریلا کو اس کی اچھا ئی کا صلہ ملا؟ کیا ہوا دونوں سوتیلی بہنوں کا انجام ؟جانیے اس کہانی میں۔