
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
جنگل میں ایک بھیڑیے کی دوستی ہو گئی، ایک ہرن کے بچے سے۔ سب یہ انوکھی دوستی دیکھ کر بہت حیران ہو گئے ۔ مگر ہرن کے بوڑھے باپ کو یہ دوستی بالکل اچھی نہ لگتی۔ وہ ہمیشہ اپنے بیٹے کو بھیڑیے کی دوستی چھوڑنے کا کہتا۔ ننھے ہرن کو ایسا لگتا کہ بوڑھا ہرن، اس کی بھیڑیے سے دوستی سے جلتا ہے۔ کیا واقعی ہرن کا باپ اپنے بیٹے اور بھیڑیے کی دوستی سے حسد میں مبتلا تھا؟ پڑھیے، بری صحبت کا نقصان