
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی افضل نامی ایک لڑکے کی ہے، جس نے اپنے والد کی وفات کے بعد عہد کیا کہ وہ پڑھ لکھ کر ایک قابل ڈاکٹر بنے گا۔ اس کی ماں بھی محنت مزدوری کرکے اپنے بیٹے کی ہر خواہش پوری کرنے کی کوشش کرتی ہے، مگر پھر ایسا کیا ہوتا ہے جو افضل کو دہلی چھوڑ کر پونہ آنے پر مجبور کر دیتا ہے؟ اسٹیشن سے باہر اسے کون ملتا ہے، اور اسے دیکھ کر افضل کے دل میں ملال کیوں اٹھتا ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ سبق آموز کہانی پڑھیے۔