بی مکھی گندگی کے ڈھیر پر اڑ کر آئی تو اسے ایک بوڑھا مچھر نظر آیا ۔غور کرنے پر پتہ چلا کہ یہ تو مچھروں کے شاہی خاندان سے ڈینگو ہے ۔ مکھی نے بوڑھے مچھر سے کیا باتیں کیں؟ بی مکھی، ڈینگو کو اس حالت میں دیکھ کر خوش کیوں تھی؟ آخر مچھر اور مکھی کا کیا انجام ہوا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔