
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
ایک بھیڑیا چرواہے کی نظر بچا کے اس کی بھیڑ اٹھا لاتا ہے، لیکن اس سے پہلے کہ وہ اپنا شکار کھا سکے، ایک شیر آتا ہے اور بھیڑ پر قبضہ جما لیتا ہے ۔ بھیڑیا اپنے شکار کا دفاع تو نہیں کرتا، البتہ بعد میں شیر پہ تنقید کرتا ہے کہ کسی کے مال پر ڈاکہ ڈالنا بری بات ہے۔ بھیڑیے نے اپنے شکار کا دفاع کیوں نہیں کیا؟ شیر پر بھیڑیے کی بات کا کیا اثر ہوا؟ آئیے پڑھتے ہیں ، بھیڑیا اور شیر.