
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کنیز کو پڑھ لکھ کر استانی بننے کا بہت شوق تھا، مگر والدین نے پندرہ سال کی عمر میں ہی اس کی شادی کر دی۔ اگرچہ کنیز کے شوہر نے اسے پڑھنے کی اجازت نہیں دی، پھر بھی کنیز نے اپنی محنت اور قوتِ ارادی کے بل پر تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔ کنیز کو اس کی محنت کا کیا صلہ ملا؟ اس نے اپنے گاؤں کی بچیوں کے لیے کیا کیا؟ جاننے کے لیے آئیے یہ کہانی پڑھیں۔