
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Moral, Historical Fiction
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک آدمی اور اس کا بیٹا بازار سے گزر رہے تھے ۔ ان کے ساتھ ایک گدھا بھی تھا ۔راستے میں ہر ملنے والے شخص نے کیوں ان کا مذاق اڑایا؟ جب اس شخص نے سب کو خوش کرنے کی کوشش کی تو اس کا صلہ کیا ملا ؟ کیا ہوا اس بے وقوفی کا انجام ؟ جانیے اس کہانی میں ۔