
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
عید الاضحیٰ آنے والی تھی اور سب لوگ خصوصاً بچے قربانی کے جانور خریدنے اور ان کی دیکھ بھال کرنے میں مصروف تھے۔ ہر کوئی اپنے جانور کی خصوصیات گنوانے میں مگن تھا، ایسے میں احمد کے ابو جان نے یہ محسوس کیا کہ بچوں کو قربانی کی اصل وجہ سے آگاہ کرنا ضروری ہے تاکہ انہیں قربانی کا اصل مقصد معلوم ہو۔ چنانچہ انہوں نے احمد اور صوفیہ کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کے بارے میں بتایا؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا خواب دیکھا؟ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کس کو قربان کیا؟ عید قربان کا اصل مقصد کیا ہے؟ جاننے کے لیے احمد اور صوفی کی دنیا میں چلتے ہیں۔