
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Family, Bedtime Stories, Classic
بڑے میاں اپنی نوکری چھوڑ کر اپنے بیٹوں کے ساتھ رہنے لگے۔ مگر بیٹوں نے ان کی چار پائی گھر کے باہر ڈال دی۔ بڑے میاں کے دوست نے کیا ترکیب بتائی کہ بڑے میاں کے بیٹے ان کا بہت خیال رکھنے لگے ؟بڑے میاں کے مرنے کے بعد کیسے کھلا ان کا راز؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔