
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Action, Bedtime Stories, fantasy, Moral
بالے اور گامو کے پاس ایک جیسے گھوڑے تھے ۔ بالے کا گھوڑا بہت اچھا اور سمجھدار تھا اور گامو کا گھوڑا بہت لڑاکو تھا۔ایک دن گامو نے تنگ آکر بالے کا گھوڑا چوری کرنے کی کو شش کی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟گامو کا گھوڑا اڑیل اور بدتمیز کیوں تھا ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔