
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Historical Fiction, Play
Keywords: Bedtime Stories, Classic
علی خواجہ حج پر جانے لگاتو اپنی جمع پونجی کو ایک ٹھلیا میں ڈالا اور اپنے دوست کے پاس امانت رکھوا دیا۔ کچھ سالوں بعد جب وہ واپس لوٹا اور اس نے اپنے دوست سے امانت واپس مانگی تو دیکھا کہ اس میں اشرفیاں نہیں تھیں۔ علی خواجہ کے استفسار پر دوست نے کیا جواب دیا ؟ جب علی خواجہ شکایت لے کر خلیفہ ہارون الر شید کے پاس گیا تو انہوں نے کیا فیصلہ کیا ؟ خلیفہ نے فیصلے کے لیے بچوں کی مدد کیوں لی ؟ اس مقدمے کا فیصلہ جاننےکے لیے آئیےکہانی پڑھتے ہیں ۔