
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
یہ کہانی ایک امیر تاجر کے گھر کی ہے جہاں بچوں کی محفل میں ایک مغرور بچی کہتی ہے کہ صرف اونچے خاندان والے ہی کامیاب ہوتے ہیں۔ مگر دروازے کے پیچھے ایک غریب لڑکا یہ باتیں سن رہا تھا۔ کیا یہ باتیں اس لڑکے لیے مایوسی کا باعث بنیں یا پھر سب سے آگے نکلنے کی وجہ ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔