
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
اذان سنتے ہی احمد کے ابو جان نے مسجد جانے کی تیاری شروع کر دی۔ احمد بھی اپنے ابو جان کے ساتھ مسجد کی طرف چل پڑا۔ راستے میں احمد نے اپنے ابو سے اذان دیے جانے کا مقصد پوچھا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ اسلام کے پہلے مُؤذِّن کون ہیں؟ نماز پڑھنے سے پہلے وُضو کرنا کیوں ضروری ہے؟ مسلمانوں کا قبلہ کون سا ہے؟ جاننے کے لیے احمد کے ساتھ اس کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں۔