
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
کارٹون دیکھتے ہوئے جیسے ہی احمد اور صوفیہ نے اذان کی آواز سنی، فوراً ٹی وی بند کر دیا اور نہایت ادب و احترام سے اذان سنی، پھر نماز کی تیاری شروع کر دی۔ اذان سننے کے بعد ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نماز پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ صوفیہ کی امی نے اس سے کیا پوچھا؟ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔