
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کسی سرسبز گاؤں میں شبراتی نام کا ایک لڑکا رہتا تھا۔ وہ بہت شرارتی اور چالاک تھا اور ہر وقت گاؤں والوں کو بے وقوف بنانے کی نئی نئی شرارتیں سوچتا رہتا۔ اس کی امی ہمیشہ اسے سمجھاتی تھیں کہ دوسروں کو تنگ کرنا اور جھوٹ بولنا اچھی بات نہیں، مگر شبراتی کو اپنی شرارتوں میں ہی مزہ آتا تھا۔ایک دن اس کی شرارت پر باراتی سب کچھ چھوڑ کر کس کو بچانے کے لیے بھاگے؟ جب واقعی شیر آ گیا تو شبراتی کی مدد کے لیے کوئی کیوں نہ آیا؟ آئیے، یہ سبق آموز کہانی پڑھ کر جانتے ہیں۔