
User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Fable
Keywords: Bedtime Stories, Story with lesson, Moral
کسی جنگل میں ایک خرگوش رہتا تھا جو اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے سب میں مشہور تھا۔ ایک دن ایک کچھوے نے خرگوش کو دوڑ کے مقابلے کے لیے چیلنج کیا۔ خرگوش نے ایسا کیا کیا کہ سست کچھوا دوڑ جیت گیا؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔