
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Humor, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
اٹھارہ سو چورانویں (۱۸۹۴)کا ذکر ہے کہ مصنف اور اس کے بھائی کچھ مستورات کے ساتھ فتح پور جا رہے تھے ۔ٹرین کے زنانہ درجے میں مستورات اور مردانہ درجے میں مصنف اور اس کے بھائی تھے ۔جب ٹرین چل پڑی اور کچھ اسٹیشن گزرے تو مردانہ درجے میں ان کو ایک گٹھڑی ملی ۔ وہ گٹھڑی کس کی تھی ؟ اس گٹھڑی میں کیا تھا اور اس گٹھڑی کے ساتھ مصنف اور ان کے بھائی نے کیا کیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔