
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fairytale
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, fantasy
سب پرندوں کے اُڑ جانے کے بعد، ایلس نے وہی سفید خرگوش آتے دیکھا جو کافی پریشان تھا اور کچھ تلاش کر رہا تھا۔ ایلس نے بھی اس کی مدد کرنے کے لیے اِدھر اُدھر دیکھنا شروع کر دیا۔ اسی دوران خرگوش کی نظر اس پر پڑی، تو اس نے اسے ’’میری این‘‘ سمجھ کر آواز دی اور کہا کہ گھر جا کر اس کے دستانے اور پنکھا لے آئے۔ ایلس خوفزدہ ہو کر اندر دوڑ گئی۔وہاں رکھی میز پر دستانے اور پنکھا اٹھاتے ہوئے ایلس کی نظر ایک بوتل پر پڑی، جسے اس نے بغیر سوچے سمجھے پی لیا۔کیا بوتل پینے کے بعد ایلس کے قد و قامت میں کوئی فرق آیا؟ آخر ایسا کیا ہوا کہ وہ گھر سے باہر بھی نہ نکل پائی؟ جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیں۔